پیپلزپارٹی کے تمام لوگوں کی صفائی کرسکتاہوں لیکن میرے پاس ایسے ڈرائی کلینز نہیں جس سے آصف زرداری کی صفائی ہو سکے ،عمران خان
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اگر جے آئی ٹی اور اداروں کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی تو عوامی تحریک تیار ہے ، عوام کے ساتھ پوری شدت سے سڑکوں پر آئیں گے ، نوازشریف کے پاس دفاع کیلئے کچھ نہیں بچا، میرے پاس… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے تمام لوگوں کی صفائی کرسکتاہوں لیکن میرے پاس ایسے ڈرائی کلینز نہیں جس سے آصف زرداری کی صفائی ہو سکے ،عمران خان