اسلام آباد (آن لائن)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 24 جنوری کی بجائے 21 جنوری سے ہر قسم کے انڈورکھانوں پر مکمل پابندی کردی گئی ہے۔ کرونا وبا کے تیزی سے پھیلاؤ پر ڈپٹی کمشنر کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہناہے کہ پابندی کا ...