خاتون کا شوہر کے قاتل سے انوکھا انتقام، خاتون نے پہلے اپنے شوہر کے قاتل سے شادی کی پھر اسے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
باجوڑ(این این آئی) باجوڑ میں فاٹا انضمام کے بعد پہلی بار خاتون کی گرفتاری۔ باجوڑ میں بیوی نے اپنے پہلے شوہر کا بدلہ لینے کیلئے ایک سال قبل شادی کرنے والے نئے شوہر گٗلستان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔باجوڑ پولیس کی بروقت کارروئی میں ملزمہ آلہ قتل سمیت موقع پر گرفتار۔مزید تفتیش جاری۔لاش… Continue 23reading خاتون کا شوہر کے قاتل سے انوکھا انتقام، خاتون نے پہلے اپنے شوہر کے قاتل سے شادی کی پھر اسے فائرنگ کرکے قتل کر دیا