حکومت پاکستان نے جے یو آئی (ف) کی ملیشیا ء فورس انصار الاسلام کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اقدام
سلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان نے جمعیت علماے اسلام (ف) کی ملیشیا فورس انصار الاسلام کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ نے کارروائی کیلئے وفاقی کابینہ سے منظوری لے لی۔ آرٹیکل 256 اور 1974 کے سیکشن 2 کے تحت انصار الاسلام پر پابندی عائد کی… Continue 23reading حکومت پاکستان نے جے یو آئی (ف) کی ملیشیا ء فورس انصار الاسلام کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اقدام