انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، کشمیری عوام نے دھرنا دے دیا
ہٹیاں بالا (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام ہٹیاں بالا کے مقام پر کشمیر کے عوام نے دھرنا دے دیا۔حلقہ ایل اے 32 پر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، پی پی امیدوار نے ڈی آر او آفس میں دوبارہ گنتی کے لیے درخواست جمع کروا دی۔… Continue 23reading انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، کشمیری عوام نے دھرنا دے دیا