fbpx
تازہ تر ین :

امریکی کمانڈر یاسر بشیر

پاکستانی نژاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر ہیوسٹن پولیس کے پہلے اسسٹنٹ چیف مقرر

  اتوار‬‮ 18 اپریل‬‮ 2021  |  0:19
ہیوسٹن (این این آئی)امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستانی نڑاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر کو امریکی پولیس کا پہلا اسسٹنٹ چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔یاسر بشیر پاکستانی نژاد امریکی شہری ہیں جنہیں ہیوسٹن پولیس میں اسسٹنٹ چیف کے عہدے پر فائز کردیا گیا جو گھریلو تشدد ڈپارٹمنٹ کے سربراہ مقرر ...