امریکہ کھل کر سامنے آگیا، پاکستان کو افغانستان میں مدد کیلئے مصروف رکھنے کا منصوبہ،بڑی بڑی فرمائشیں کردیں،تحریک انصاف حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹل نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی میں قربانیوں کو سراہنے کے ساتھ ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے افغان طالبان سے روابط ختم کروائے اور امن مذاکرات میں شمولیت کے لئے مجبور کرے، پاکستان اپنے سیکیورٹی سسٹم… Continue 23reading امریکہ کھل کر سامنے آگیا، پاکستان کو افغانستان میں مدد کیلئے مصروف رکھنے کا منصوبہ،بڑی بڑی فرمائشیں کردیں،تحریک انصاف حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا