امریکہ میں اخوان کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ حتمی مراحل میں داخل
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور کانگریس میں ان کے اتحادیوں کی طرف سے اخوان المسلمون کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا میں اخوان المسلمون کوعالمی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی کوششیں کئی سال سے… Continue 23reading امریکہ میں اخوان کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ حتمی مراحل میں داخل