پشاور،خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر الیکشن کے حیرت انگیزنتائج سامنے آگئے
پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کے نتائج، آزاد امیدواروں کو 7 نشستوں پر برتری،، تحریک انصاف کو 4، جماعت اسلامی 2، جے یوآئی (ف) کو 2 نشستوں اور اے این پی نے ایک نشست حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے… Continue 23reading پشاور،خیبر پختونخوا کے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر الیکشن کے حیرت انگیزنتائج سامنے آگئے