ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اعصام الحق نے یہ ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سال نو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی اور سوشل میڈیا… Continue 23reading اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اعصام الحق کو بھانجے کے ساتھ اٹھکیلیاں مہنگی پڑ گئیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

اعصام الحق کو بھانجے کے ساتھ اٹھکیلیاں مہنگی پڑ گئیں

لاہور(این این آئی) ٹینس اسٹار اعصام الحق کوبھانجے کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے ٹخنہ پر چوٹ لگ گئی ،اعصام ان فٹ ہونے کی وجہ سے لاہور میں شروع ہونے والی حسن طارق رحیم میموریل ٹینس چمپئن شپ میں بھی شرکت سے محروم ہوگئے۔لاہور جم خانہ ٹینس کورٹس پر چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں میڈیا… Continue 23reading اعصام الحق کو بھانجے کے ساتھ اٹھکیلیاں مہنگی پڑ گئیں

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی، پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2020

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی، پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

لاہور(آن لائن) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی، ان کا نکاح چند دن قبل لاہور میں ہوا۔ اعصام الحق کے والد احتشام الحق قریشی نے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعصام کا نکاح 19 فروری کو لاہور میں ہوا ہے۔اعصام الحق کی زوجہ ثنا فیاض لاہور کے ایک بزنس… Continue 23reading پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی، پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

ڈیوس کپ کی پاکستان سے منتقلی کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، اعصام الحق

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈیوس کپ کی پاکستان سے منتقلی کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، اعصام الحق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ میچز کی پاکستان سے منتقلی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے متعصب اور جانبدارانہ فیصلہ قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان رواں ماہ شیڈول ڈیوس کپ ٹائی کے… Continue 23reading ڈیوس کپ کی پاکستان سے منتقلی کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، اعصام الحق

کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار ،اعصام الحق نے امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا

datetime 30  اگست‬‮  2019

کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار ،اعصام الحق نے امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا

نیویارک (این این آئی)کشمیریوں کی حمایت اور اظہاریکجہتی کیلئے پاکستانی اسٹار ٹینس پلیئراعصام الحق نے امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا۔ امریکہ میں جاری یو ایس اوپن میں اعصام الحق نے (ریڈ بینڈ )اپنے بازو پر لال پٹی باندھ کے کشمیریوں کی حمایت میں… Continue 23reading کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار ،اعصام الحق نے امریکہ میں جاری یو ایس اوپن ٹینس چمپئن شپ میں ریڈ آرم بینڈ پہن کر میچ کھیلا

اعصام الحق کو ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

datetime 11  جولائی  2019

اعصام الحق کو ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

لندن(آن لائن) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔لندن میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے ویسلے کولہوف اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار کویٹا… Continue 23reading اعصام الحق کو ومبلڈن اوپن مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چمپئن شپ اپنے نام کرلی

datetime 15  اپریل‬‮  2019

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چمپئن شپ اپنے نام کرلی

ہوسٹن (این این آئی)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی اور کین اسکپسکی کو زیر کیا۔ ٹائٹل مقابلے کا… Continue 23reading پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چمپئن شپ اپنے نام کرلی

اعصام الحق ومبلڈن ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں باہر

datetime 7  جولائی  2018

اعصام الحق ومبلڈن ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں باہر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ومبلڈن کے مینز ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں ہارگئے۔ اعصام الحق اور ان کے ڈچ جوڑی دار جان جولین راجرز کو برطانوی بھائیوں کی جوڑ ی نیل اسکوپسکی اور کین اسکوپسکی نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ اعصام اور ان کے ساتھی کو پہلے 2سیٹس میں6-4اور6-4سے… Continue 23reading اعصام الحق ومبلڈن ڈبلز کے دوسرے راونڈ میں باہر

اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

datetime 2  مارچ‬‮  2018

اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

دبئی(این این آئی)پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے کھلاڑی جین جولین راجر اور ان کے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا نے پاکستانی ٹینس سٹار… Continue 23reading اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

Page 1 of 2
1 2