سائنس دانوں نے اسٹیم سیل کو آنکھ کے ٹشو میں بدل دیا
میری لینڈ(این این آئی)امریکا میں سائنس دانوں نے مریض کے اسٹیم خلیے (خلیاتِ ساق)اور تھری ڈی بائیو پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آنکھ کا ایک بافت (ٹشو)بنایا جو بینائی ختم ہونے کے امراض کے متعلق جدید فہم فراہم کرے گا۔نیشنل آئی اِنسٹی ٹیوٹ(این ای آئی)سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم نے خلیوں کا… Continue 23reading سائنس دانوں نے اسٹیم سیل کو آنکھ کے ٹشو میں بدل دیا