اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز بھی صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی اور دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں میں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کا پہلا نمبر برقرار رہا۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں اور دفاتر سے اتوار کی ہفتہ وار چھٹی کے باعث ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود لاہور… Continue 23reading چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

پاکستان نے فضائی آلودگی اورسموگ پر قابو پانے کیلئے نئی مشینیں تیار کرلیں،بھارت کو بھی حیران کن پیشکش

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان نے فضائی آلودگی اورسموگ پر قابو پانے کیلئے نئی مشینیں تیار کرلیں،بھارت کو بھی حیران کن پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے فضائی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کے لیے نئی مشینیں تیار کرلیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی سے بچاؤ کیلئے اب جدیدٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا،اسموگ متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے لیے رائس شریڈر اور ہیپی سیڈر کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعظم کے معاون خصوصی ماحولیات… Continue 23reading پاکستان نے فضائی آلودگی اورسموگ پر قابو پانے کیلئے نئی مشینیں تیار کرلیں،بھارت کو بھی حیران کن پیشکش

اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

لندن(آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہورمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ,ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی حکومت سے لاہورشہرمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی تنظیم نے کہا کہ اسموگ پرقابو پانے کے حکومتی ناکافی اقدامات پرتشویش ہے جس سے… Continue 23reading اسموگ کی صورتحال انتہائی خطرناک، پاکستان کا کونسا شہر خطرے کی لپیٹ میں آگیا ، شہریوں کو انتباہ جاری کر دیا گیا

سموگ سے نجات،چین نے مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ سے نجات،چین نے مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

لاہور( این این آئی)نیشنل ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ماہرین اسموگ کیلئے تیار کئے جانے والے بجلی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے چین روانہ ہو گئے ،ماہرین تمام پہلوئوں کا جائز ہ لے کر پاکستان میں اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں بھی اسی طرح کے نظام پر عملدرآمد کے لئے پیشرفت کریں گے۔… Continue 23reading سموگ سے نجات،چین نے مدد کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

سموگ نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہنگامی صورتحال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہنگامی صورتحال

لاہور/شیخوپورہ /گوجرانوالہ /ملتان ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز بھی دھند اور اسموگ کا راج برقرار رہا جس کے باعث شہریوں کو سفر میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،مختلف حادثات میں خاتون سمیت 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ،دھند کے باعث موٹروے… Continue 23reading سموگ نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،ہنگامی صورتحال