اسلا م آبادسیل کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آبادکے لاک ڈائون اوربعدمیں آج جمعرات کے روزخواتین پرپولیس تشد د پرعمران خان کی کال پرملک بھرمیں احتجاج شروع کردیاگیاہے اورتحریک انصاف کے کارکنان نے مختلف شہروں میں ٹائرزجلاکراحتجاج شروع کردیاہے جس کے پیش نظرحکومت نے اسلام آبادکومختلف مقامات پرکنیٹنرزلگاکرسیل کردیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادکے تمام داخلی راستوں جن میں فیض آباد،گولڑہ… Continue 23reading اسلا م آبادسیل کردیاگیا