اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی
اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے نیب ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی مختصر سماعت کی۔اس موقع پر نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمران شفیق… Continue 23reading اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی