fbpx
تازہ تر ین :

استاد امانت علی

پٹیالہ گھرانے کے نامور کلاسیکل گلوکارصدارتی ایوارڈ یافتہ استاد امانت علی خان کی 45ویںبرسی 17ستمبر کو منائی جائے گی

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  11:25
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) ’’ انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو ،اس شہر میں جی تو لگانا کیا ‘‘ ۔ پٹیالہ گھرانے کے نامور کلاسیکل گلوکارصدارتی ایوارڈ یافتہ استاد امانت علی خان کی 45ویںبرسی 17ستمبر کو منائی جائے گی۔استاد امانت علی خان 1932ء میں شام چوراسی کے پٹیالہ خاندان ...