تحریک انصاف مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ میں واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف اپنے مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ میں واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی قیادت کی جانب سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے مستعفی ارکان سے رابطے کیے گئے۔ پارٹی چیئرمین کی ہدایت پرمستعفی ارکان سے بیرسٹرعلی ظفر نے… Continue 23reading تحریک انصاف مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ میں واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی