والد عدنان سمیع کیلئے لڑنا بھی پڑا تو لڑجاؤں گا اذان سمیع خان پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے
کراچی (این این آئی)گلوکار اور میوزک کمپوزر اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ کہ اپنے والد کا سب سے بڑا مداح ہوں ، اگر ان کیلئے لڑنا بھی پڑا تو لڑ جائونگا ۔ پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے گلوکاراور موسیقار اذان سمیع نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم کے میوزک کمپوز… Continue 23reading والد عدنان سمیع کیلئے لڑنا بھی پڑا تو لڑجاؤں گا اذان سمیع خان پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے