بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ
نئی ہلی (این این آئی)بھارتی ائیر فورس نے پاکستان پر حملے کے دوران لڑاکا طیارے کے گرنے اور زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھینندن کو وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ابھینندن کی ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلے کی خبر بھارتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمزنے شیئر کی۔بھارتی ائیر فورس کا یہ… Continue 23reading بھارتی ائیر فورس کا ابھینندن کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کا فیصلہ