ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

شاستر ی و گواسکرچیمپئنزٹرافی میں بھارتی شکست کا سبب بنے،اہم انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں بدترین شکست کے بارے میں ٹیم منیجر نے حیران کن انکشاف کیاہے کہ فائنل میں بھارت کی شکست کی وجہ روی شاستری اور گواسکر بنے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے دوران پاکستان ٹیم کے ساتھ موجودمنیجر طلعت علی نے انکشاف کیاہے کہ گروپ مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں ہماری شکست کے بعد روی شاستری

اور سنیل گواسکر نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے جانبدارانہ تبصرے کئے تھے۔فائنل میچ سے قبل دونوں سابق کپتانوں نے پاک بھارت فائنل کو یک طرفہ مقابلہ قرار دیاتھا جس سے پاکستانی کھلاڑیوں کو کچھ کردکھانے کے جنون میں مزید اضافہ ہوااورگواسکر اورشاستری کے جانبدارانہ تبصروں سے پاکستانی کرکٹرزکوعمدہ کھیل پیش کرنے کی ترغیب ملی۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے ہرایاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…