ان آیات کو کثرت سے پڑھیں،ہر حاجت پوری، دولت اور رزق میں فراوانی آجائے گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت عبدالله بن عبّاس فرماتے ہیں کہ ایک دن جبرائیلؑ رسول ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے دو نوروں کی خوش خبری دی اور کہا یہ دو نور آپ ہی کو دیے جا رہے ہیں آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے ایک سورت فاتحہ اور دوسری سورت آل بقرہ کی… Continue 23reading ان آیات کو کثرت سے پڑھیں،ہر حاجت پوری، دولت اور رزق میں فراوانی آجائے گی



































