جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ

_*ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ” ﺍﻣﯿﺪ ” ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ” ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ” ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﭘﮩﺎﮌ ﭘﺮ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ . ﭘﮩﺎﮌ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ” ﻣﺤﻨﺖ ” ﺗﮭﺎ .*_ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻗﻠﻌﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ” ﺷﮏ ” ﺗﮭﺎ . ﺍﺱ ﻣﯿﮟ “ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ” ﻧﺎﻣﯽ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮﻧﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ .”ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ” ﻧﮯ ” ﺍﻣﯿﺪ… Continue 23reading ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ

نیکی کا کام

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

نیکی کا کام

ایک آدمی گدھا رہڑھی پر شیشہ لے کر جا رہا تھا کہ سڑک پر ایک کھلے گٹر کی وجہ سے اس کی ریڑھی الٹ گئی اور سارا شیشہ ٹوٹ گیا وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور رونے لگا کہ مالک کو کیا جواب دوں گا۔ لوگ اس کے ارد گرد… Continue 23reading نیکی کا کام

ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی

ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی اور روس سے روانہ ہوا۔ ائر پورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو لینن کا ایک مجسمہ بر آمد ہوا۔ انسپکٹر نے پوچھا: یہ کیا ہے؟یہودی نے کہا: جناب آپ نے غلط سوال کیا ہے! آپ کو کہنا چاہیے تھا… Continue 23reading ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی

ﺗﯿﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ﺗﯿﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ

اﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮬﮯ ﺍﺑﻮﻇﮩﺒﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ، ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻓﻠﭙﺎﺋﻨﯽ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﮐﻮﮌﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ ﺟﺲ ﺩﻥ ﺳﺰﺍ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺗﮩﻮﺍﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﻗﺎﺿﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ… Continue 23reading ﺗﯿﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ

نیکی کا جواب بدی سے دینا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

نیکی کا جواب بدی سے دینا

نسیم حسنین)ایک شخص جنگل کے درمیان سے گزر رہا تھا کہ اس نے جھاڑیوں کے درمیان ایک سانپ پھنسا ہوا دیکھا)سانپ نے اس سے مدد کی اپیل کی تو اس نے ایک لکڑی کی مدد سے سانپ کو وہاں سے نکالا، باہر آتے ہی سانپ نےکہا کہ میں تمہیں ڈسوں گا۔ اس شخص نے کہا… Continue 23reading نیکی کا جواب بدی سے دینا

رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟

ارون الرشید کو ایک لونڈی کی ضرورت تھی، اس نے اعلان کیا کہ مجھے ایک لونڈی درکار ہے،اس کا اعلان سن کر اس کے پاس دو لونڈیاں آئیں اور کہنے لگیں ہمیں خرید لیجیے! ان دونوں میں سے ایک کا رنگ کالا تھا ایک کا گورا.ھارون الرشید نے کہا مجھے ایک لونڈی چاہیے دو نہیں.… Continue 23reading رنگ گورا اچھا ہے یا کالا؟

(لیش انت رو باکستان؟) تم کیوں پاکستان گئے ؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

(لیش انت رو باکستان؟) تم کیوں پاکستان گئے ؟

رضوان بھٹی ( اردو کویت ڈاٹ کام) قارئین بلکل سچا واقعہ جو کے آج سے تقریباً ٤ سال پہلے کویت میں پیش آیا آپ سب کی خدمت میں عرض ہے کویت کے پولیس سٹیشن میں ایک انوکھی طرز کا کیس آیا تھا سب آفیسرز پریشان تھے کے اس معاملے میں انصاف کیسے کیا جائے کیس… Continue 23reading (لیش انت رو باکستان؟) تم کیوں پاکستان گئے ؟

امام غزالیؒ کے بھائی ان کے پیچھے نمازکیوں نہیں پڑھتے تھے ‎‎؟‎

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

امام غزالیؒ کے بھائی ان کے پیچھے نمازکیوں نہیں پڑھتے تھے ‎‎؟‎

محمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ اور احمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ دو بھائی تھے یہ اپنے لڑکپن کے زمانے میں یتیم ہوگئے تھے ، ان دونوں کی تربیت ان کی والدہ نے کی ان کے بارے میں ایک عجیب بات لکھی ہے کہ ماں ان کی اتنی اچھی تربیت کرنے والی تھی کہ وہ ان… Continue 23reading امام غزالیؒ کے بھائی ان کے پیچھے نمازکیوں نہیں پڑھتے تھے ‎‎؟‎

مسلمان ہار گئے مگر اسلام جیت گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

مسلمان ہار گئے مگر اسلام جیت گیا

کاندھلہ میں ایک مرتبہ ایک زمین کا ٹکڑا تھا اس پر جھگڑا چل پڑا مسلمان کہتے تھے کہ یہ ہمارا ہے ہندو کہتے تھے کہ یہ ہمارا ہے چنانچہ مقدمہ کردیاگیا ۔مقدمہ انگریز کی عدالت میں پہنچا جب مقدمہ کی کاروائی آگے بڑھی تو مسلمانوں نے اعلان کردیا کہ یہ زمین کا ٹکرا اگر ھمیں… Continue 23reading مسلمان ہار گئے مگر اسلام جیت گیا

1 827 828 829 830 831 832 833 834 835 836 837 929