جو انسان کثرت سے استغفار کرتا ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کثرت سے استغفار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی تنگی کو آسانی بنا دیتے ہیں مصیبت کو خوشی بنادیتے ہیں اور وہاں سے رزق عطا کرتے ہیں جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا اور نوحؑ کی بات کی… Continue 23reading جو انسان کثرت سے استغفار کرتا ہے


































