جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

یورپ میں نوکری ٗ عورت اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

datetime 1  مئی‬‮  2020

یورپ میں نوکری ٗ عورت اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

جوزف رافیل سے میری ملاقات ایک لائف ٹائم تجربہ تھا۔ جوزف ایمسٹرڈیم میں فاسٹ فوڈ کی سب سے بڑی کمپنی کا مالک تھا۔ شہر میں اس کے پچاس سے زیادہ ریستوران تھے ٗ وہ دن میں آدھ گھنٹہ کیلئے اپنے کسی ریستوران پر جاتا ٗ اپنے کارکنوں سے ملتا ٗ ان کے ساتھ گپ شپ… Continue 23reading یورپ میں نوکری ٗ عورت اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

800 سال قبل دفنائی گئی لڑکی کی لاش ملی تو اس کے بازو میں ایسی کیا چیز نظر آ گئی کہ دنیا حیران ہو گئی؟

datetime 1  مئی‬‮  2020

800 سال قبل دفنائی گئی لڑکی کی لاش ملی تو اس کے بازو میں ایسی کیا چیز نظر آ گئی کہ دنیا حیران ہو گئی؟

پانامہ سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی امریکہ کے ملک پانامہ کی ایک وجہ شہرت سے تو ہم آگاہ ہیں ہی، لیکن اب ماہرین نے وہاں ایک ایسی حیران کن دریافت کرلی ہے جس نے دنیا کی میڈیکل تاریخ ہی بدل کر رکھ دی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پانامہ میں ایک قدیم… Continue 23reading 800 سال قبل دفنائی گئی لڑکی کی لاش ملی تو اس کے بازو میں ایسی کیا چیز نظر آ گئی کہ دنیا حیران ہو گئی؟

خلافت عثمانیہ کے بطل جلیل خلیفہ عبدالحمید نے کیسے پورے کفر کے ایوانوں کو لرزا کر رکھ دیا تھا؟ عشق رسول ؐ کا ایسا واقعہ جو آپ کے خون میں بجلیاں بھر دے گا

datetime 1  مئی‬‮  2020

خلافت عثمانیہ کے بطل جلیل خلیفہ عبدالحمید نے کیسے پورے کفر کے ایوانوں کو لرزا کر رکھ دیا تھا؟ عشق رسول ؐ کا ایسا واقعہ جو آپ کے خون میں بجلیاں بھر دے گا

خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی تھے۔ انہوں نے 31اگست 1876سے 27اپریل 1909تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی۔ 21ستمبر1842کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 75برس کی عمر میں 10فروری 1918کو وفات پائی ۔ آپ ایک اعلیٰ پایہ کے شاعر بھی تھے۔ عثمانی خلیفہ عبدالحمید ثانی کا نام تاریخ اسلام… Continue 23reading خلافت عثمانیہ کے بطل جلیل خلیفہ عبدالحمید نے کیسے پورے کفر کے ایوانوں کو لرزا کر رکھ دیا تھا؟ عشق رسول ؐ کا ایسا واقعہ جو آپ کے خون میں بجلیاں بھر دے گا

مہلک وبائی مرض کی صورت میں ماسک پہن کر نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ علماء کرام اس سے متعلق کیا کہتے ہیں ؟جانئے

datetime 27  اپریل‬‮  2020

مہلک وبائی مرض کی صورت میں ماسک پہن کر نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ علماء کرام اس سے متعلق کیا کہتے ہیں ؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علماکرام کے مطابق ءکوئی عذر نہ ہو تومنہ اورناک کو ڈھانپ کرنماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے، البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے نماز میں چہرے کو ڈھانپا جائے یا ماسک پہنا جائے تو نماز بلاکراہت درست ہو گی۔آج کل چونکہ وباء سے تحفظ کے لیے ایسا کیاجاتا ہے، اس لیے ماسک پہن… Continue 23reading مہلک وبائی مرض کی صورت میں ماسک پہن کر نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ علماء کرام اس سے متعلق کیا کہتے ہیں ؟جانئے

’’جب موت کو بھی موت آجائے گی ‘‘ قیات کے دن موت کس جانور کی صورت میں جنتی اور دوزخیوں کے درمیان لایا جائے گا ؟ فرشتہ پکار کر کیا کہے گا ، ایمان افروز معلومات

datetime 26  اپریل‬‮  2020

’’جب موت کو بھی موت آجائے گی ‘‘ قیات کے دن موت کس جانور کی صورت میں جنتی اور دوزخیوں کے درمیان لایا جائے گا ؟ فرشتہ پکار کر کیا کہے گا ، ایمان افروز معلومات

حضرت ابو سعید خدریؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا : ’’قیامت کے دن موت ایک چت کبرے مینڈھے کی صورت میں لائی جائے گی ۔ پھر ایک پکارنے والا فرشتہ پکارے گا کہ اے جنت والو! پکار سن کر اہل جنت گردنیں اٹھائیں گے اور ادھر ادھر دیکھیں گے ، وہ… Continue 23reading ’’جب موت کو بھی موت آجائے گی ‘‘ قیات کے دن موت کس جانور کی صورت میں جنتی اور دوزخیوں کے درمیان لایا جائے گا ؟ فرشتہ پکار کر کیا کہے گا ، ایمان افروز معلومات

’’ مشرکین کے پاس صرف دو ہی راستے ہونگے، یا اسلام یا جنگ‘‘ قرب قیامت کی نویں نشانی کونسی ہے ؟ مومن اور کافروں کو کیسے نشان لگایا جائے گا ؟ ایک ایسی ہوا چلے گی جو ہر ایمان والے کی جان نکالتی جائے گی،کسی کے دل میں اگر ایک ذرہ بھی ایمان کا ہوا تو اس کی موت ہو جائے گی اور پھر۔۔ ایمان افروز معلومات

datetime 22  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رسول اللہ ؐ نے فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ قیامت کی بڑی نشانیاں تسبیح کے دانوں کی طرح ہیں، جب تسبیح ٹوٹتی ہے تو دانے بکھر جاتے ہیں۔ قیامت کی بڑی نشانیاں کونسی ہیں؟ ان میں دجال کا خروج، دنیا جب سے بنی ہے تب سے قیامت تک دجال سے بڑا… Continue 23reading ’’ مشرکین کے پاس صرف دو ہی راستے ہونگے، یا اسلام یا جنگ‘‘ قرب قیامت کی نویں نشانی کونسی ہے ؟ مومن اور کافروں کو کیسے نشان لگایا جائے گا ؟ ایک ایسی ہوا چلے گی جو ہر ایمان والے کی جان نکالتی جائے گی،کسی کے دل میں اگر ایک ذرہ بھی ایمان کا ہوا تو اس کی موت ہو جائے گی اور پھر۔۔ ایمان افروز معلومات

دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے جو اس سے چھ گنا بڑا ہے اور اس کا پانی کہاں جاتا ہے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2020

دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے جو اس سے چھ گنا بڑا ہے اور اس کا پانی کہاں جاتا ہے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دور حاضر میں جد ید ٹیکنا لوجی کی مدد سے کسی بھی قسم کی معلوما ت حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں، لیکن دنیا سے متعلق چند دلچسپ حقائق ایسے ہیں جن سے عام آدمی آج بھی نا واقف ہے۔ دنیا کی موجودہ آبادی روزانہ 400 بلین گیلن پانی استعمال کرتی ہے۔… Continue 23reading دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے جو اس سے چھ گنا بڑا ہے اور اس کا پانی کہاں جاتا ہے؟

ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭘﮭﭙﻮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ

datetime 19  اپریل‬‮  2020

ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭘﮭﭙﻮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ

(ﻓﯿﺼﻞ ﻓﺮﺿﯽ ﻧﺎﻡ) ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺍﻣﯽ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﻟﯿﺎ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﻮﮔﺊ، ﺭﺷﺘﮧ ﻃﮯ ﭘﺎﮔﯿﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ، ﻓﯿﺼﻞ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺟﺎﺏ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﭘﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺍﻣﯿﺪ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ… Continue 23reading ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭘﮭﭙﻮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

datetime 18  اپریل‬‮  2020

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ جس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دورہوجائیں گے۔لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای،کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور… Continue 23reading قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں

1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 929