جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

” ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ”

datetime 19  جون‬‮  2020

” ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ”

ﮐﻮّﮮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﮉﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧِﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳُﺮﺥ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﻣﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺁﮒ ﮐﯽ ﭼﻨﮕﺎﺭﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﭽّﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﺁﮒ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﻘﻤﮧ ﺑﻨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﻭ ﭘﺮ ﺍُﮔﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ… Continue 23reading ” ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ”

اس کی قبر پر چھ فٹ موٹی کنکریٹ کی تہہ کیوں ڈالی گئی؟ایک انتہائی دلچسپ واقعہ‎دنیا کو ہنسانے والے چارلی چپلن کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا؟

datetime 19  جون‬‮  2020

اس کی قبر پر چھ فٹ موٹی کنکریٹ کی تہہ کیوں ڈالی گئی؟ایک انتہائی دلچسپ واقعہ‎دنیا کو ہنسانے والے چارلی چپلن کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا؟

دنیا کے پہلے ہر دل عزیز عالمی شہرت یافتہ سٹار چارلی چپلن کی شاندار صحت انکی آخری فلم ’’اے کاؤنٹیس فرام ہانگ کانگ‘‘کی تکمیل کے بعد 1960 ء کی دہائی کے اواخر میں گرنے لگی، اور 1972ء میں انھیں اکیڈمی ایوارڈ ملنے کے بعد اس میں تیزی آگئی اور 1977ء تک انہیں بولنے اور چلنے… Continue 23reading اس کی قبر پر چھ فٹ موٹی کنکریٹ کی تہہ کیوں ڈالی گئی؟ایک انتہائی دلچسپ واقعہ‎دنیا کو ہنسانے والے چارلی چپلن کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا؟

لقمان حکیم کی دانشمندی

datetime 19  جون‬‮  2020

لقمان حکیم کی دانشمندی

ﻟﻘﻤﺎﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ” ﺁﭖ ﮐﯽﺩﺍﻧﺸﻤﻨﺪﯼ ﻣﺴﻠﻢ ﺗﮭﯽ۔ ” ﺁﭖ ﮐﮯ ﺁﻗﺎ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺟﻮ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭ ﺗﮭﺎ،.ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ ﺁﮔﺌﯽ.… ﺟﺐ ﺁﭖﻧﮯ ﻋﺸﺎﺀ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ… Continue 23reading لقمان حکیم کی دانشمندی

اس تصویر میں کیا چیز چھپی ہے؟

datetime 19  جون‬‮  2020

اس تصویر میں کیا چیز چھپی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ بتاسکتے ہیں اوپر موجود تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟دیکھنے میں تو یہ بالکل عام سی تصویر ہے جس میں دو افراد گلے مل رہے ہیں۔تاہم تصویر میں کچھ بالکل ٹھیک نہیں اور اس چیز نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کردیا ۔درحقیقت اس تصویر میں آنکھوںکو دھوکا… Continue 23reading اس تصویر میں کیا چیز چھپی ہے؟

آپ مجھ سے شادی نہیں کر سکیں گے

datetime 19  جون‬‮  2020

آپ مجھ سے شادی نہیں کر سکیں گے

خیزران بنت عطا، خلیفہ مہدی کی لونڈیوں میں سے ایک تھی- اس کا تعلق یمن سے تھا- یہ بہت عقلمند کنیز تھی، فقہی مسائل کے استنباط میں اسے دسترس حاصل تھی کیونکہ امام اوزاعی سے اس نے فقہ کا علم حاصل کر رکھا تھا- اس کی ذہانت و فطانت کو دیکھ خلیفہ مہدی نے اسے… Continue 23reading آپ مجھ سے شادی نہیں کر سکیں گے

جنات انسانوں پر کیسے اور کیوں قابض ہوتے ہیں

datetime 19  جون‬‮  2020

جنات انسانوں پر کیسے اور کیوں قابض ہوتے ہیں

اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں کئی عالم تخلیق کئے، اس کرہ ارض پر دو ایسی مخلوقات ہیں جن کی ہدایت کیلئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام اور رسل مبعوث فرمائے ان کیلئےاللہ تعالیٰ نے سزا و جزا کا تصور پیش کیا یعنی یوم آخرت ۔ اللہ تعالیٰ کی یہ دو… Continue 23reading جنات انسانوں پر کیسے اور کیوں قابض ہوتے ہیں

”محبت” کو دعوت دی تھی

datetime 19  جون‬‮  2020

”محبت” کو دعوت دی تھی

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا… Continue 23reading ”محبت” کو دعوت دی تھی

رتی جناح کیسی تھیں؟

datetime 19  جون‬‮  2020

رتی جناح کیسی تھیں؟

قائد اعظم نے دوسری شادی اپنی پسند سے 1916میں کی تھی۔ ان کی دوسری شادی بمبئی کی سب سے خوبصورت لڑکی سے ہوئی تھی۔ ان دونوں نے خاموشی سے نکاح کیا تھا کیونکہ رتی جناح کا باپ بہت بڑا ہندوپارسی تھا اور ان دونوں کی شادی کے سخت خلاف تھا۔ رتی جناح اس وقت صرف… Continue 23reading رتی جناح کیسی تھیں؟

چودھری کے پندرہ روپے

datetime 19  جون‬‮  2020

چودھری کے پندرہ روپے

ایک دفعہ ایک گاؤں کا چودھری سودا لینے شہر گیا تو اس نے دیکھا کہ لوگ ایک وکیل کی بہت تعریف کر رہے کہ وہ تو سو سو روپے کی ایک بات بتاتا اور ہزار ہزار روپے کا ایک نکتہ سمجھاتا ہے۔۔چودھری نے سوچا کہ ہم بھی اس وکیل کی کوئی بات سن آئیں تو… Continue 23reading چودھری کے پندرہ روپے

1 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 929