دنیا کا سب سے بڑا فانوس کس مسجد میں ہے؟ یہ مسجد کس نے بنوائی اور کس کے نام پر ہے؟پڑھئے تفصیلات

22  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں واقع ” شیخ زید مسجد ” کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے ، دنیا کا سب سے بڑا فانوس اور ہاتھ سے بنا قالین بھی اسی مسجد کی زینت ہے۔تیس ایکڑ پر پھیلی” شیخ زید مسجد ” متحدہ عرب کی سب سے بڑی مسجد ہے ۔

یہاں 40 ہزار سے زائد نمازی اللہ کے حضور سربسجود ہوتے ہیں ، سفید سنگ مر مر سے ڈھکی یہ مسجد خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔مسجد کے صحن پر بنے نقش ونگار سے ایسا لگتا ہے ، جیسے پھولوں کی سفید چادر بچھی ہو ، مسجد کے مراکشی ڈیزائن کے 82 گنبد سنگ مر مر سے بنے ہیں۔ہال میں بچھا 35 ٹن وزنی دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے بنا قالین رنگوں اور خوبصورتی کے لحاظ سے منفرد ہے ، مسجد کے مرکزی ہال میں بیش قیمت نگینوں سے جڑا دنیا کا سب سے بڑا فانوس نصب ہے ، جس پر سونے کا پانی چڑھا ہے۔راہداریوں پر جا بجا بنے تالاب مسجد کے حسن کو دوبالا کردیتے ہیں ، شیخ زید مسجد میں ہر قوم اور مذہب کے لوگوں کو تعلیمی دوروں کے لیے آنے کی اجازت ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…