ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت محمد ؐ سے حضرت اویس قرنیؓ کے عشق کاایسا واقعہ کو آپ کا ایمان تازہ کر دیگا

datetime 13  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ نبی کریم ؐسے سب سے زیادہ محبت نہ رکھتا ہو۔اس دنیامیں کچھ لوگ ایسے بھی گزرے ہیں جوعشق رسولؐمیں اس حد تک ڈوب گئے کہ

آج بھی لوگ ان کے بارے میں پڑھ کر اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت حضرت اویس قرنیؓ ہیں۔وہ یمن میں مقیم تھےجب انہیں علم ہوا کہغزوہ احد میں نبی کریم ؐ کے دندان مبارک شہید ہوئے تو انہوں نے عشق رسول ؐمیں اپنے دانت بھی توڑ دیئے۔ پہلے اپنا ایک دانت توڑ ا پھر خیال آیا کہ ہو سکتاہے کہ آپ ؐکایہ دانت نہ ٹوٹا ہو بلکہ ساتھ والا تو حضرت اویس قرنیؓ نے اپنا ایک اور دانت توڑ ڈالا، پھر اس طرح کرتے کرتے انہوں نے اپنے تمام دانت توڑ دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…