جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فرشتے انسان کے گناہ اور ثواب کیسے نوٹ کرتے ہیں؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان اشرف ا لمخلوقات ہے اور اس میں جستجو کی خواہش ہمیشہ سے ہے جو باتیں قرآن مجید میں صدیوں پہلے بتا دی گئی آج جدید سائنسی دنیا تحقیق سے ان کو تسلیم کرچکی ہے۔قرآن شعور ا آگہی کے مسلسل سفر میں کسی طرح حائل نہیں ہوتا بلکہ مظاہرہ کائنات کو دلیل کے طور پر پیش کرتا ہے ۔

فرانسیسی پروفیسر کا کہنا ہے کہ تخلیق کائنات کے بارے میں آج تک جتنے بھی قابل فہم نظریات دنیا میں رائج ہیںوہ سب قرآن مجید کے بیان کئے گئے نظریہ کے عین مطابق ہیں۔پروفیسر بوکائلے نے اپنی کتاب’’ بائبل،قرآن اور سائنس‘‘ میں کہا ہے کہ قرآن میں ایسی باتیں موجود ہیں اور جو اس کے نزول کے وقت دستیاب نہیں تھیں اور کچھ ایسے پہلو بھی شامل ہیں جو طلوع اسلام کے وقت عوام کے تصورات کے منافی تھے ۔جیسے کہ قیامت کے روز اعمال کا ریکارڈ کیسے دیا جائے گا ؟یا کون یہ لکھ رہا ہے تو سوچنے کے بعد آج انسان نے بے شمار ترقی کر لی ہے اور آج انسان ہر چیز کی ریکارڈنگ کر سکتا ہے اور ضرورت پڑھنے پر اس کو سنا اور دیکھا جا سکتا ہے تو دنیا کا خالق و مالک وہ اتنا قادر نہیں کے قیامت کے روز انسان کو اس کے اعمال کی کیسٹ سنا سکے جو دنیا میں ہمارے کاندوں پر بیٹھے ہمارے اعمال کی ریکارڈنگ کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…