پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

شادی کی تقریب میں دلہن کو تھپڑ مارنے والے دلہا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2022

شادی کی تقریب میں دلہن کو تھپڑ مارنے والے دلہا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

تاشقند(این این آئی)ازبکستان میں ایک دلہن کی شادی کی تقریب کے دوران دولہے کی جانب سے سر پر زوردار ضرب لگنے کے ویڈیو کلپ کیوائرل ہونے کے بعد پولیس نے مداخلت کی۔ پولیس نے اس حوالے سے جوڑے کے بیانات قلم بند کیے اور دلہا میاں کو دلہن کے خلاف اس نازیبا حرکت پر سرزنش… Continue 23reading شادی کی تقریب میں دلہن کو تھپڑ مارنے والے دلہا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، ائیر چیف کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2022

پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، ائیر چیف کا اعلان

لاہور (اینا این آئی)چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر دفاعی پیداوار میں خود انحصاری ناگزیر ہے۔ چیف… Continue 23reading پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، ائیر چیف کا اعلان

سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

datetime 17  جون‬‮  2022

سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ،ملزم محمد سدیس کو سائبر کرائم سرکل نے کراچی سے گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے میں بھی ملوث ہے،ملزم کے… Continue 23reading سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی حیران کن وجہ بیان کر دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2022

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی حیران کن وجہ بیان کر دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے ،درآمدی ایندھن سے مہنگی بجلی کی پیداوار مہنگائی کا طوفان لے کر آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا پیٹرول کی قیمت… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی حیران کن وجہ بیان کر دی گئی

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، میاں جاوید لطیف نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 17  جون‬‮  2022

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، میاں جاوید لطیف نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔جاوید لطیف نے کہاکہ نمبر گیم پوری ہونے کی بات حقیقت ہے۔وفاقی… Continue 23reading ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، میاں جاوید لطیف نے بڑا اعتراف کر لیا

اہم ترین محکمہ نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

datetime 17  جون‬‮  2022

اہم ترین محکمہ نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

لاہور(ا ین این آئی) وزارت ریلوے نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔وزارت ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے تحت محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا، محکمہ ریلوے کے لیے نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔ریلوے کے تمام دفاتر پیر سے ہفتہ چھ روز تک کھلے رہیں گے، پیر… Continue 23reading اہم ترین محکمہ نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

امریکہ کی طرف سے یوکرین کے لیے نئی امداد کا اعلان

datetime 17  جون‬‮  2022

امریکہ کی طرف سے یوکرین کے لیے نئی امداد کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ ڈونباس میں لڑائی کے لیے یوکرین کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے ہتھیار فراہم کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس امر کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ ایک ٹیلیفونک بات چیت میں کیا۔ بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ… Continue 23reading امریکہ کی طرف سے یوکرین کے لیے نئی امداد کا اعلان

روس گیس سے چھٹکارا پانے کے لیے یورپی کمیشن نے منصوبہ بندی کرلی

datetime 17  جون‬‮  2022

روس گیس سے چھٹکارا پانے کے لیے یورپی کمیشن نے منصوبہ بندی کرلی

قاہرہ (این این آئی)روس گیس سے چھٹکارا پانے کے لیے یورپی کمیشن نے منصوبہ بندی کرلی،میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کے صدر نے اپنے دورہ قاہرہ کے دوران اسرائیل اور مصر کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہ یورپ کو گیس کی برآمدات بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔یورپی کمیشن کے صدر… Continue 23reading روس گیس سے چھٹکارا پانے کے لیے یورپی کمیشن نے منصوبہ بندی کرلی

معروف گلوکار کا نومولود پیدائش کے وقت چل بسا

datetime 17  جون‬‮  2022

معروف گلوکار کا نومولود پیدائش کے وقت چل بسا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور گلوکار پراتیک بچن المعروف بی پراک کا نومولود بچہ پیدائش کے وقت ہی دْنیا سے رخصت ہوگیا۔بالی ووڈ کا مقبول ترین گانا ’تیری مٹی‘ کے گلوکار بی پراک اور ان کی اہلیہ میرا نے اپنے دوسرے بچے کا دْنیا میں استقبال کرنا تھا لیکن اْنہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے… Continue 23reading معروف گلوکار کا نومولود پیدائش کے وقت چل بسا