وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب برقرار رکھتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزارت اعلیٰ کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ حمزہ شہباز کیلئے قائم مقام کا لفظ استعمال نہیں کریں گے۔ یہ جمعہ کو حکم سپریم… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا