جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

روزانہ گرم پانی سے نہانے کا بہترین فائدہ سائنسدانوں نے بتادیا

datetime 14  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یواین پی) سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں روزانہ گرم پانی سے نہانے کا ایک ایسا بہترین فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ اسے اپنا معمول بنا لیں گے۔ میڈیا کے مطابق جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ جو لوگ روزانہ گرم پانی سے نہاتے ہیں

انہیں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ 28فیصد تک کم ہو جاتا ہے چنانچہ ایسے لوگوں کو ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔اس تحقیق میں سائنسدان30سال تک 45سے 59سال عمر کے 43ہزار لوگوں کی نہانے کی عادت اور دل کی صحت پر اس کے اثرات کا جائزہ لیتے رہے۔ بالآخر انہوں نے نتائج میں بتایا ہے کہ گرم پانی سے نہانے سے بلڈپریشر کم رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ دل کی بیماریوں میں کم مبتلا ہوتے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ پروفیسر ہیرویاسو ایسو کا کہنا تھا کہ ”ان تیس سالوں میں ہماری زیرنگرانی افراد میں سے 2ہزار 97لوگوں کو دل کی بیماریاں لاحق ہوئیں275کو ہارٹ اٹیک آیا اور 53لوگوں کی ہارٹ اٹیک سے فوری موت واقع ہوئی۔ ان لوگوں میں اکثریت ایسے لوگوں کی تھی جو گرم پانی سے نہیں نہاتے تھے یا کم نہاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…