جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

دن میں اس وقت پستہ کھائیں توصحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ، ماہرین کا زبردست انکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یواین پی) پستے میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہے جبکہ اس میں فائبر اور پروٹین بھرپور مقدار میں ہوتے ہیں چنانچہ یہ خشک میوہ وزن کم کرنے میں بھی انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ میڈیا کے مطابق ایک جدید تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر دو کھانوں کے

درمیان 53گرام پستہ کھانے سے وزن کم کرنے کی شرح دو گنا ہو جاتی ہے۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے وزن کم کرنے والے کچھ مردوخواتین کو دو گروپوں میں تقسیم کرکے ان پر تجربہ کیا۔ ان دونوں گروپوں کو ایک ہی خوراک دی جاتی رہی۔ صرف ایک گروپ کے لوگوں کی خوراک میں یہ تبدیلی کی گئی کہ انہیں ہر دو کھانوں کے درمیان 53گرام پستہ کھانے کو دیا جاتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا کہ جس گروپ کے لوگ پستہ کھاتے رہے، ان کا وزن دوسرے گروپ کی نسبت دو گنا زیادہ کم ہوا۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ”پستے کو ناشتے میں کھایا جائے تو یہ وزن کم کرنے کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اگر باقی ڈائٹ اور ورزش کے ساتھ ناشتے میں پستہ استعمال کیا جائے تو وزن کم کرنے کی شرح میں دو گنا سے زائد اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…