جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی نے اپنے نکاح میں مہمانوں سے کیا تحفہ مانگا؟

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (یواین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رائونڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے گزشتہ روز نکاح ہوگیا۔ شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں مہمانوں کو استقبالیہ دیا گیا جس میں قریبی رشتے دار اور قومی کرکٹرز سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس استقبالیے میں آئے مہمانوں سے چند منفرد درخواستیں کی گئیں، اس حوالے سے سامنے آنے والے کارڈ کو اور اس انداز کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند بھی کیا جارہا ہے۔تقریب میں آنے والے مہمانوں سے موبائل فون بند رکھنے کی درخواست کی گئی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ریسپشن میں آنے والوں سے کیا درخواست کی گئی؟ اس کے علاوہ مہمانوں سے یہ بھی کہا گیا کہ آج آپ جو سب سے بڑا تحفہ دے سکتے ہیں وہ یہ کہ براہ کرم تمام فون بند کریں اور ہمارے ساتھ اس خاص لمحے کا لطف اٹھائیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…