پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی، رینکنگ میں ساتویں پوزیشن پر براجمان

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں ساتویں پوزیشن، آسٹریلیاپہلے، بھارت دوسرے اورسری لنکا تیسرے نمبرپرہے۔آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں پہلے نمبرپرآسٹریلیانے14میچ کھیلے،10میچ جیتے،ایک میچ ہارا اور3میچ ڈراہوئے

اسکی کامیابی کاتناسب78.57فیصدہے۔دوسرے نمبرپربھارت نے14میچ کھیلے،8میچ جیتے،4 میچ ہارے، اور2میچ ڈراہوئے اسکی کامیابی کا تناسب 58.93 فیصدہے ۔ تیسرے نمبرپرسری لنکا نے10میچ کھیلے،5میچ جیتے،4میچ ہارے اورایک میچ ڈراہوا اسکی کامیابی کاتناسب53.33فیصدہے۔ چوتھے نمبرپر جنوبی افریقہ نے 12میچ کھیلے،6میچ جیتے،6میچ ہارے اسکی کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔پانچویں نمبرپرانگلینڈ نے22میچ کھیلے،10میچ جیتے،8 میچ ہارے، اور4میچ ڈراہوئے اسکی کامیابی کاتناسب46.97فیصدہے۔چھٹے نمبرپرویسٹ انڈیز نے11میچ کھیلے،4میچ جیتے،5 میچ ہارے، اور2میچ ڈراہوئے اسکی کامیابی کا تناسب 40.91 فیصد ہے۔ ساتویں نمبرپرپاکستان نے13میچ کھیلے،4میچ جیتے،6 میچ ہارے، اور3میچ ڈراہوئے اسکی کامیابی کا تناسب 38.46 فیصد ہے۔ آٹھویں نمبرپرنیوزی لینڈ نے 10میچ کھیلے،2میچ جیتے،6 میچ ہارے، اور2میچ ڈراہوئے اسکی کامیابی کا تناسب 26.67 فیصد ہے۔ نویں نمبرپربنگلہ دیش نے12میچ کھیلے،ایک میچ جیتا،10 میچ ہارے، اورایک میچ ڈراہوا اسکی کامیابی کاتناسب11.11فیصدہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…