گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری رہی۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔برفباری اور سردی میں اضافے کے باعث علاقے میں لکڑی اور گیس کی طلب بڑھ گئی ہے،صورتحال میں لکڑی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































