پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے لوگ برطانیہ میں بھی حکومت کے اہم لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ لگتا یہ ہے کہ عمران خان کو احساس ہوگیا کہ انہوں نے غیرملکی سازش کا جو بیانیہ بنایا تھا اس کی وجہ سے ابتدائی طور پر انہوں نے ہمدردیاں حاصل کیں لیکن اُن کو کافی نقصان ہو رہا ہے

اب اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ آنے والے الیکشن کے بعد اگر وہ حکومت بنالیتے ہیں تو وہ حکومت عالمی کمیونٹی کے ساتھ کس طرح چلے گی مجھے لگتا ہے عمران خان اب ڈمیج کنٹرول کررہے ہیں اور ان کی اصل لڑائی پاکستان کے اندر ہے وہ ایک لانگ ٹرم پلاننگ کر رہے ہیں اور سب جانتے ہیں انہوں نے امریکا میں لابنگ فرمز کو بھی ہائر کر رکھا ہے۔ میری اطلاعات کے مطابق عمران خان کے لوگ برطانیہ میں بھی حکومت کے اہم لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ عمران خان نے جو یوٹرن لیا ہے اب وہ بتدریج مقبولیت کھوسکتے ہیں کیوں کہ عوام نے نوازشریف، بینظیر بھٹو کو معاف نہیں کیا تو عمران خان کس کھیت کی مولی ہیں۔ لندن میں ہونے والی ملاقاتیں صرف ملاقاتوں کی حد تک ہی ہیں جب شہباز شریف پاکستان آئیں گے فیصلے پاکستان میں ہی ہوں گے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…