پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی رہائشگاہ کے سامنے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے سامنے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی احمد شاہ کھگہ کیخلاف مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ احمد شاہ کھگہ تہرے قتل کے واقعے میں انصاف میں رکاوٹ ہیں۔ عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب انصاف فراہم کریں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے سامنے کینال روڈ پر مظاہرہ کیا گیا، جہاں مظاہرین نے کینال روڈ کو بلاک کردیا جس کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے تحریک انصاف کے ایم پی اے احمد شاہ کھگہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ احمد شاہ کھگہ تہرے قتل کے معاملے میں سیاسی مداخلت کر رہے ہیں۔احمد شاہ کھگہ تہرے قتل کے واقعے میں انصاف میں رکاوٹ ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلی پنجاب انصاف فراہم کریں۔مظاہرے میں شامل خواتین نے کینال روڈ پر دھرنا دے دیا، پولیس نے کینال روڈ کھلوانے کی کوشش کی، اس دوران پولیس کی مظاہرین کے ساتھ دھکم پیل بھی ہوئی۔  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے سامنے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی احمد شاہ کھگہ کیخلاف مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ احمد شاہ کھگہ تہرے قتل کے واقعے میں انصاف میں رکاوٹ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…