پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹرز کا عمران خان کا طبی معائنہ، زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آ گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے طبی معائنہ کر کے نئی پٹی کر دی۔ شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم زمان پارک لاہور میں واقع عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچی اور انکا طبی معائنہ کیا۔

عمران خان کے زخموں کی ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا۔ زخم بدستور گہرے ہیں مند مل نہیں ہوئے۔شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے زخموں کا معائنہ کرنے کے بعد نئی بینڈیج بھی کر دی۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے زخم بدستور گہرے ہیں اور ابھی ٹھیک نہیں ہوئے۔زخموں کا طبی معائنہ آنے والے دنوں میں بھی جاری رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ وزیرآباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر رکھا ہے۔  شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم زمان پارک لاہور میں واقع عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچی اور انکا طبی معائنہ کیا۔عمران خان کے زخموں کی ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…