پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم نے بہت جان ماری، بدقسمتی سے شاہین اہم موقع پر انجرڈ ہوگئے،عمران خان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کھاریاں/لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے بہت جان ماری ، آخری گیند تک کوشش کرتے رہے۔ شاہین آفریدی کو انجری ہوگئی، بدقسمتی سے اس وقت ہوئی جب بہت اہم مرحلہ تھا۔انہوں نے کہاکہ ہمارا فاسٹ بولنگ اٹیک دنیا میں بہترین ہے، ہم دعا کرتے ہیں کہ شاہین آفریدی جلد ٹھیک ہوجائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے