پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ارشد شریف کے قتل کے روز کینیا کی شوٹنگ رینج پر امریکی انسٹرکٹرز کی موجودگی کا انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد/نیروبی (این این آئی) سینئر صحافی ارشد شریف قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔ذرائع کے مطابق انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی اس موقع پر ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر موجود تھے۔کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع نے کہا کہ ارشد شریف نے 22 اور 23 اکتوبر کو امریکی انسٹرکٹرز اور دیگر کے ساتھ ڈنر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے