پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فضل الرحمان کا شاہ رخ اور سلمان خان کا نام لینے سے پتہ چلتا ہے وہ بھارتی فلموں سے لطف اندوزہوتے ہیں، ترجمان کے پی کے حکومت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان نے عمران خان سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا شاہ رخ اور سلمان کا نام لینے سے پتا چلتا ہے وہ بھارتی فلموں سے لطف اندوزہوتے ہیں۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ سابق وزیراعظم پرفائرنگ کا مقدمہ کئی دن تک درج نہ ہونا شہباز حکومت کی نااہلی ہے، سپریم کورٹ نہ جاتے تو تاحال یہ ایف آئی آر ہوا میں لٹکی ہوتی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت وزرا صرف پریس کانفرنسز کرتے رہے جب کہ حکومتی عہدیدار تفتیشی افسر بن کر اس کیس پر رائے دیتے رہے، ملک کے فوجداری قانون کا مذاق اڑایا گیا۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ فضل الرحمان کا شاہ رخ اور سلمان خان کا حوالے دینے سے واضح ہوتا ہے کہ وہ بھارتی فلموں سے لطف اندوزہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…