ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پرویز رشید کی خاتون کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید کی خاتون کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق شہزاد گل نامی شخص نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پرویز رشید کی مبینہ ویڈیو

کال کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں خاتون نیم برہنہ حالت میں موجود ہے جبکہ بڑی سکرین پر پرویز رشید دکھائی دے رہے ہیں ۔ٹویٹر صار ف نے دعویٰ کیا کہ 2 ہفتے سے میں یہ ویڈیو وائرل نہیں کر رہا تھا۔کیونکہ خان ایسی حرکتوں سے منع کرتا ہے۔اب اکثر لوگوں نے سکرین شاٹ لگا دیا ہے تو بتاتا چلوں کہ یہ مریم کے استاد پرویز رشید کی 27 منٹ کی ویڈیو کال ہے جو کیمرے کے سامنے کپڑے اتار کر کر رہا ہے۔“ٹویٹر صارف نے نہاتی سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے اس وجہ سے میں نے وائرل نہیں کی کہ خان کا ایک جملہ بہت قیمتی تھا کہ اگر کتا تمہیں کاٹے تو کتے کو کاٹتے نہیں بلکہ اس کے سر پر اینٹ مارتے ہیں۔یہ فرق ہے انسان اور کتے کا۔ورنہ ان کی طرح اس گند پر بھنگڑے ڈال رہے ہوتے۔یہ فرق ہے خان کی تربیت کا اور ان جاہل چوروں کی تربیت کا۔“معاملے پر پرویز رشید کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…