ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے حکومت کو دھمکی دیدی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن )وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے حکومت کو دھمکی دیدی۔انکا کہنا ہے ہم آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کے مسائل کے حل میں بے جا رکاوٹوں اور تاخیر کو برداشت نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کراچی آئی ٹی پارک کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیر خزانہ وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔وفاقی وزیر خزانہ وزیراعظم کی ہدایت پر مسائل حل کرنے میں سنجیدگی دکھائیں ۔ ہم وزیر نہیں ہوں گے تو اپ بھی وزیر نہیں رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…