پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے اور دھرنے کا این او سی جاری کرنے کیلئے 39شرائط رکھ دی گئیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جلسے اور دھرنے کا این او سی جاری کرنے کیلئے 39شرائط رکھ دی گئیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے 4صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔

اسلام آباد (آئی این پی ) ا سلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جلسے اور دھرنے کا این او سی جاری کرنے کیلئے 39شرائط رکھ دی گئیں ، اسلام آباد انتظامیہ نے 4صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا ، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ایک دن کیلئے ہوگی ، اور لاؤڈ سپیکر کا استعمال ممنوع ہوگا ، اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آئی جلسے میں مذہب سے متعلق بیان بازی سے گریز کیا جائے گا جلسے میں کسی قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی ، جلسے اور مارچ میں کسی قومی یا پارٹی پرچم نذر آتش نہ ہو ، پی ٹی آئی کے اسٹیج پر کون موجود ہوگا ، یہ بھی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…