راولپنڈی(آئی این پی ) تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے قبل راولپنڈی میں احتجاج، مظاہروں اور دھرنوں کے خلاف بینرز آویزاں کردیے گئے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی آمد سے قبل مری روڈ پر بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، جن پر لکھا ہے کہ آئے روز پرتشدد مظاہروں سے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں۔ احتجاج ، دھرنوں سے تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہورہا ہے۔ مختلف مقامات پر لگائے گئے بینرز پر سول سوسائٹی کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ مظاہروں سے معاشی سرگرمیاں ٹھپ، مزدور کا چولہا بجھ چکا ہے۔ سول سوسائٹی نے بینرز پر نعروں کے ذریعے مظاہروں اور دھرنوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
راولپنڈی میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کیخلاف بینرز لگ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان



















































