جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ہوا میں معلق ایندھن کے بغیر چلنے والی ٹرین متعارف

datetime 25  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن) چین نے دنیا کی پہلی ایسی معلق ماگلیو ٹرین متعارف کرائی ہے جو بجلی کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی ٹریک تیار کیا گیا ہے۔یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت

سفر کرے گی یعنی ٹرین پٹری کے مقناطیسی میدان پر ہوا میں معلق ہو کر چلتی ہے۔ٹریک کے لیے طاقتور مقناطیس استعمال کیے گئے ہیں جو مسلسل اتنی طاقت فراہم کرتے ہیں جس سے یہ ٹرین ہوا میں تیرتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ٹرین میں 88 مسافر سفر کر سکتے ہیں مگر دیگر مقناطیسی یا ماگلیو ٹرینوں کے برعکس یہ ٹرین زمین سے 10 میٹر بلندی پر سفر کرتی ہے۔50 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی یہ ٹرین درحقیقت ٹریک پر الٹی سفر کرتی نظر آتی ہے۔اس مقناطیسی ٹرین کو چلانے کے لیے بجلی کی بہت کم مقدار کی ضرورت ہوتی ہے بلکہ نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مقناطیس ہی اسے آگے دھکیل دیتا ہے۔حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ کچھ عرصے بعد اس ٹریک کو پھیلا دیا جائے گا اور ٹرین کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جائے گی۔ چین نے دنیا کی پہلی ایسی معلق ماگلیو ٹرین متعارف کرائی ہے جو بجلی کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی ٹریک تیار کیا گیا ہے۔یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت سفر کرے گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…