ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سابق لارڈ میئر برمنگھم کونسلر محمد عظیم انتقال کر گئے

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(این این آئی)سابق لارڈ میئر برمنگھم کونسلر محمد عظیم انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کونسلر محمد عظیم 2019 سے 2021 تک مسلسل دو برس لارڈ میئر کے عہدے پر فائض رہے، کونسلر محمد عظیم نے 2021 سے 2022 تک بطور ڈپٹی لارڈ میئر بھی ذمہ داریاں نبھائیں۔کونسلر محمد عظیم 60 کی دہائی میں آزاد کشمیر سے برطانیہ آئے، محمد عظیم برمنگھم کے چوتھے مسلمان لارڈ میئر تھے اور وہ حال ہی میں اسپارک بروک وارڈ سے دوبارہ کونسلر منتخب ہوئے تھے۔لارڈ میئر مورین کورنش اور لیڈر سٹی کونسل این وارڈ نے کونسلر محمد عظیم کو ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے جبکہ رکن پارلیمنٹ جیس فلپس اور دیگر کونسلرز نے بھی کونسلر محمد عظیم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…