ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایس پی آر نے مجھے میڈیا پر آنے سے روک دیا ہے ، سینئر دفاعی تجزیہ نگار ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر دفاعی تجزیہ نگار ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب کو بھی آئی ایس پی آر نے میڈیا پر آنے سے روک دیا ۔ اس حوالے سے سینئر تجزیہ کار امجد شعیب نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اس صورتحال میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے پاس بہت زیادہ ایسا کچھ کہنے کیلئے نہیں ہے

جس طرح کی مجھے آئی ایس پی آر نے ہدایات دیں ان کے مطابق میں کوئی خاص بھی نہیں کر سکتا ، مجھے پر پابندی لگائی کہ آپ ٹی وی چینلز پر نہیںجائیں گے اس لیے میں نے ٹاک شوز پر جانا بند کر دیا ہے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ میں اپنے چینل پر جو میرے پاس ٹاپک ہوتے ہیں ان پر بات کر کے انہیں اپ لوڈ کر دیتا ہوں ۔صحافی کا کہناتھا کہ عمران خان رجیم چینج کا اکثر ذکر کرتے ہیں کے جواب میں امجد شعیب کا کہنا تھا کہ یہی ایک نقطہ اختلافی میرا اور آئی ایس پی آر کا بھی باقیوں کا بھی ۔ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر یہ سمجھتاہوں کہ یہ رجیم چینج ایک باقاعدہ سازش تھی ،جس کے تحت یہ سب ہوا ہے ، اس سازش میں بیرونی عناصر بھی شامل ہیں کیونکہ عمران خان کی پالیسز ایسی تھیں جو باہر کی مغربی دنیا کے بہت موافق نہیں تھیں ، اس لیے وہ بھی اس میں شامل ہوں گے لیکن ہمیں جو نظر آیا جس نے یہ کام کیا وہ تو یہی تھے جن کے ذریعے خریدو فروخت وہوئی ، اور انتہائی گھٹیا اور غیر مہذب طریقے سے لوگوں نے اپنے ضمیر کو بیچا ہے ، تو مجھے اس دکھ ہوا یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کی صورتحال ٹھیک نہیں ہے ، اس میں سب سے غلط چیز ہے وہ یہ ہے کہ آج جو حکومت ہے باوجود اس کے پوری دنیا پر واضح رہے کہ ان کو عوام حمایت بالکل بھی حاصل نہیں ہے ، لہذا وہ زبردستی اپنے آپ کو قائم رکھنے کیلئے ایسے ایسے غلط کام کر رہے ہیں جس سے ملک میں انتشار بڑھ رہا ہے اور ملک کے حالات مایوس حد تک خراب ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…