منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی؟ ثمینہ پیرزادہ کا حکومت سے سوال

datetime 25  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی؟ ثمینہ پیرزادہ کا حکومت سے سوال

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے پنجاب کے وزیرِ اعلی کے انتخاب پر

کسی کا نام لیے بغیر کڑی تنقید کی ہے۔سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے وزیرِ اعلی پنجاب

کے منتخب ہونے پر ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ ہم نہیں مانتے۔ اب انہوں نے ملکی سیاست پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے

موجودہ حکومت سے سوال کیا ہے کہ کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو؟۔

انہوں نے حکومت سے ایک اور معصومانہ سوال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ جو ہر وقت ہم ذکر سنتے ہیں طاقتور حلقوں کا،

ان کی طاقت کس کی مرہونِ منت ہے؟۔ایک اور ٹوئٹ میں اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ ہم نے بھی ٹھان لی ہے کہ ہم بھی جمہوری جنگ لڑیں گے، جب تک جمہور جیت نہیں جاتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…