بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سابق شوہر نے کبھی پھول بھی نہیں دیاتھا، بشریٰ انصاری دل کی بات زبان پر لے آئیں

datetime 15  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق شوہر نے کبھی پھول بھی نہیں دیاتھا، بشریٰ انصاری دل کی بات زبان پر لے آئیں

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قاضی واجد نے بشری انصاری

اور جاوید شیخ کی شادی کی کافی کوششیں کی تھیں۔یہ بات انکشاف انہوں نے بشریٰ انصاری کی موجودگی میں ایک ٹی وی شو

میں کیا جس میں انہوں نے بشری انصاری سے پہلی ملاقات سے لے کر اب تک کی دوستی کا احوال بتایا۔بہروز سبزواری نے بتایا کہ

ایک مرتبہ قاضی واجد نے ان دونوں کا دکھ بنٹانے کی کوشش کی تھی، 8 سے 9 سال پہلے قاضی صاحب نے بشری سے کہا کہ

یار بشری بات سنو تم جاوید سے شادی کرلو۔بشری انصاری نے بتایا کہ اس وقت میرے دوستوں کے علاوہ کسی کو نہیں پتا تھا کہ

میری شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے، اس وقت جاوید شیخ بھی اکیلے تھے تو قاضی واجد صاحب نے کہا تم دونوں بہت جچو گے،

تم دونوں شادی کرلو، ان کی بات سن کر میں ہنسنے لگی اور کہا یہ آپ کیسی باتیں کررہے ہیں، یہ تو ہو ہی نہیں سکتا،

تو ساتھ ہی وہ بولے یہ کیا بدتمیزی ہے، میں سنجیدہ بات کررہا ہوں۔بشری انصاری نے انکشاف کیا کہ ان کے سابق شوہر اقبال انصاری نے کبھی پھول بھی نہیں دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…