اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پا کستان میں چینی کمپنی نے بڑے سائز کا ریفریجریٹر تیار کر لیا بیک وقت کتنے بکروں کا گوشت محفوظ کیا جا سکتا ہے؟جانئے

datetime 21  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آن لائن)پاکستان میں چینی کمپنی ہائیر نے مقامی خصوصیات اور عوام کی ضروریات کی بنیاد پر 519 لٹر کے بڑے سائز کا ریفریجریٹر تیار کیا ہے جس میں بیک وقت 12بکروں کا گوشت محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

چین کے ہوم اپلائنسز کی پیداوار 2021 میں 3 ارب 80 کروڑ تھی اور اس کی برآمدات کی مالیت تقریباً 98ارب 72 کروڑ امریکی ڈالر رہی۔ ان میں چین کے تیار کردہ ریفریجریٹرز کی برآمدات میں مسلسل 12 سال سے اضافہ ہورہا ہے اور چین دنیا میں ریفریجریٹر کے سب سے بڑے برآمد کنندگان میں سے ایک ہے۔مینوفیکچرنگ کی ترقی کے ساتھ سمارٹ ہوم اپلائنسز ایک اہم شعبہ بن چکا ہے۔ سمارٹ اپلائنسز کے شعبے میں چینی انٹرپرائزز کی خوبیوں میں ، سپلائی و صنعتی چین کا مسلسل استحکام ،بین الاقوامی منڈی میں چینی کمپنیز کا فروغ، بیرونی تجارت کے حوالے سے چین کی عملی پالیسی اور مںصوعی ذہانت سمیت سائنس و ٹیکنالوجی کی اختراع میں چینی کمپنیز کی برتری وغیرہ شامل ہیں۔ آنے والے عرصے میں آسیان ممالک ،چین کے ہوم اپلائنسز کے شعبے کا اہم علاقہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…